TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
دیت کا بیان
امام شافعی کی مستدل حدیث
وعن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه جعل الدية اثني عشر ألفا . رواه الترمذي وأبو داود والنسائي والدارمي-
اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہ ہزار درہم کی دیت مقرر فرمائی ۔" (ترمذی، ابوداؤد، نسائی ، دارمی ،)
-