TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
ابن صیاد کے قصہ کا بیان
جنت کے بارے میں آنحضرت سے ابن صیاد کا سوال
وعنه أن ابن صياد سأل النبي صلى الله عليه وسلم عن تربة الجنة . فقال در مكة يبضاء ومسك خالص . رواه مسلم .-
" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وہ میدہ کی مانند سفید اور مشک خالص کی مانند خوشبودار ہے ۔ " ( مسلم )
-