TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
کھانے کا بیان
زیتون کے روغن کی فضیلت۔
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى عَنْ عَطَاءٍ وَلَيْسَ بِابْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ أَبِي أَسِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُوا الزَّيْتَ وَائْتَدِمُوا بِهِ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ يَخْرُجُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ-
حضرت ابواسید انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا روغن زیتون کھایا کرو کیونکہ یہ برکت والا ہے اور اسے سالن میں استعمال کیا کرو اور اسے لگایا کرو کیونکہ یہ برکت والے درخت سے نکلتا ہے۔
-