TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
حج کا بیان
ذبح کا بیان ۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنًی کُلُّهَا مَنْحَرٌ وَکُلُّ فِجَاجِ مَکَّةَ طَرِيقٌ وَمَنْحَرٌ وَکُلُّ عَرَفَةَ مَوْقِفٌ وَکُلُّ الْمُزْدَلِفَةِ مَوْقِفٌ-
علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، اسامہ بن زید، عطاء، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا منی سب کا سب نحر کی جگہ ہے اور مکہ کی سب راہیں راستہ بھی ہیں اور نحر کی جگہ بھی اور عرفہ سب کا سب موقف ہے اور مزدلفہ سب کا سب موقف ہے ۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "All of Mina is a place of sacrifice. Every road of Makkah is a thoroughfare and a place of sacrifice. All of Arafat is the place of standing and all of Muzdalifah is a place of standing."