TrueHadith

جنازہ میں جلدی کرنا

Jami' TirmidhiHadith 995

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ يَا عَلِيُّ ثَلَاثٌ لَا تُؤَخِّرْهَا الصَّلَاةُ إِذَا أَتَتْ وَالْجَنَازَةُ إِذَا حَضَرَتْ وَالْأَيِّمُ إِذَا وَجَدْتَ لَهَا کُفْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَمَا أَرَی إِسْنَادَهُ بِمُتَّصِلٍ

قتیبہ، عبداللہ بن وہب، سعید بن عبد اللہ، محمد بن عمر بن علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے علی تین چیزوں میں دیر نہ کرو۔ نماز جب کہ اس کا وقت ہو جائے جنازہ جب کہ حاضر ہو اور بیوہ عورت جب کے لیے کفو (مناسب رشہ) مل جائے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے اور میں اس کی سند کو متصل نہیں سمجھنا۔

Sayyidina Ali ibn Abu Talib (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said to him, “Three things you should not postpone : the prayer when the hour for it arrives, the funeral when it is ready, and (the marriage of) an unmarried woman when you find a suitable match for her.” [Ahmed 828, Ibn e Majah 1486, Tirmidhi 171]

Permalink