TrueHadith

جہاد کا بیان

Explanation of Jihad

1.لڑائی سے پہلے اسلام کی دعوت دینا۔2.شب خون مارنے اور حملہ کرنا۔3.کفار کے گھروں کو آگ لگانا اور برباد کرنا۔4.مال غنیمت کے بارے میں5.گھوڑے کے حصے ۔6.لشکر کے متعلق۔7.مال غنیمت میں کس کس کو حصہ دیا جائے۔8.کیا غلام کو بھی حصہ دیا جائے گا۔9.جہاد میں شریک ذمی کے لئے حصہ۔10.مشرکین کے برتن استعمال کرنا۔11.نفل کے متعلق۔12.جو شخص کسی کافر کو قتل کرے اس سامان اسی کے لئے ہے۔13.تقسیم سے پہلے مال غنیمت کی چیزیں فروخت کرنا مکروہ ہے۔14.قید ہونے والی حاملہ عورتوں سے پیدائش سے پہلے صحبت کرنے کی ممانعت ۔15.مشرکین کا کھانے کے حکم ۔16.قیدیوں کے درمیان تفریق کرنا مکروہ ہے۔17.قیدیوں کو قتل کرنا اور فدیہ لینا۔18.عورتوں اور بچوں کو قتل کرنا منع ہے۔19.مال غنیمت میں خیانت20.عورتوں کی جنگ میں شرکت ۔21.مشرکین کے تحائف قبول کرنا۔22.سجدہ شکر۔23.عورت اور غلام کا کسی کو امان دینا۔24.عہد شکنی۔25.قیامت کے دن ہر عہد شکن کے لئے ایک جھنڈا ہوگا۔26.کسی کے حکم پر پورا اترنا۔27.حلف (یعنی قسم)۔28.مجوسیوں سے جزیہ لینا ۔29.ذمیوں کے مال میں سے کیا حلال ہے ۔30.ہجرت کے بارے میں ۔31.بیعت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۔32.بیعت توڑنا۔33.غلام کی بیعت ۔34.عورتوں کی بیعت ۔35.اصحاب بدر کی تعداد ۔36.خمس (پانچواں حصہ)۔37.اس بارے میں کہ تقسیم سے پہلے مال غنیمت میں سے کچھ لینا مکروہ ہے ۔38.باب اہل کتاب کو سلام کرنا۔39.باب مشرکین میں رہنے کی کراہت ۔40.باب یہود نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکال دینا۔41.باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ترکہ۔42.باب فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ آج کے بعد مکہ میں جہاد نہ کیا جائے گا۔43.باب قتال کے مستحب اوقات۔44.باب طیرہ کے بارے میں ۔45.باب جنگ کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت ۔46.باب جہاد کی فضیلت ۔47.باب مجاہد کی موت کی فضیلت ۔48.باب جہاد کے دوران روزہ رکھنے کی فضیلت ۔49.باب جہاد میں مال خرچ کرنے کی فضیلت ۔50.باب جہاد میں خدمت گاری کی فضیلت۔51.باب غازی کو سامان جنگ دینا۔52.باب فضیلت ، جس کے قدم اللہ کے راستے میں غبارآلود ہوں ۔53.جہاد کے غبار کی فضلیت۔54.باب جو شخص جہاد کرتے ہوئے بوڑھا ہوجائے۔55.باب جہاد کی نیت سے گھوڑا رکھنے کی فضیلت۔56.باب اللہ کے راستے میں تیر اندازی کی فضیلت کے بارے میں ۔57.باب جہاد میں پہرہ دینے کی فضیلت۔58.اللہ تعالیٰ کے نزدیک شہداء کی فضلیت59.باب سمندر کے راستے جہاد کرنا60.باب جو ریاکاری یا دنیا کیلئے جہاد کرے61.جہاد میں صبح و شام چلنے کی فضیلت62.بہترین لوگ کون ہیں63.شہادت کی دعا مانگنا64.مجاہد، مکاتب اور نکاح کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت65.جہاد میں زخمی ہونے کی فضلیت66.کون سا عمل افضل ہے67.باب68.باب کون سا آدمی افضل ہے69.اہل عذر کو جہاد میں عدم شرکت کی اجازت70.جو والدین کو چھوڑ کر جہاد میں جائے71.ایک شخص کو بطور لشکر بھیجنا72.اکیلے سفر کرنے کی کراہت کے بارے میں73.جنگ میں جھوٹ اور فریب کی اجازت74.عزوات نبوی کی تعداد۔75.جنگ میں صف بندی اور ترتیب76.لڑائی کے وقت دعا کرنا77.لشکر کے چھوٹے جھنڈے78.بڑے جھنڈے79.شعار80.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار81.جنگ کے وقت روزہ افطار کرنا82.گھبراہٹ کے وقت باہر نکلنا83.لڑائی کے وقت ثابت قدم رہنا84.تلوار اور اس کی زینت85.زرّہ86.خود پہننا87.گھوڑوں کی فضلیت88.پسندیدہ گھوڑے89.ناپسندیدہ گھوڑے90.گھڑ دوڑ91.گھوڑی پر گدھا چھوڑنے کی کراہت92.فقراء مساکین سے دعائے خیر کرانا93.گھوڑوں کے گھلے میں گھنٹیاں لٹکانا94.جنگ کا امیر مقرر کرنا95.امام کی اطاعت96.اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں97.جانوروں کو لڑانا اور چہرہ داغنا98.بلوغت کی حد اور مال غنیمت میں حصہ دینا99.شہید کا قرض100.شہداء کی تدفین101.مشورے کے بارے میں102.کافر قیدی کی لاش فدیہ لے کر نہ دی جائے103.جہاد سے فرار104.سفر سے واپس آنے والے کا استقبال کرنا105.مال فئی