TrueHadith

جمعہ کے دن مسواک اور خوشبو لگانا

Jami' TirmidhiHadith 486

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَقٌّ عَلَی الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلْيَمَسَّ أَحَدُهُمْ مِنْ طِيبِ أَهْلِهِ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَالْمَائُ لَهُ طِيبٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَشَيْخٍ مِنْ الْأَنْصَارِ

علی بن حسن کوفی، ابویحیی اسماعیل بن ابراہیم تیمی، یزید بن ابوزیاد، عبدالرحمن بن ابولیلی براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ جمعہ کے دن غسل کریں اور ہر ایک گھری خوشبو لگائے اور اگر نہ ہو تو پانی ہی اس کے لئے خوشبو ہے اس باب میں ابوسعید اور ایک انصاری شیخ سے بھی روایت ہے

Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “It is the duty of every Muslim that he should have a bath on Friday and apply from the perfume of his house. But if he cannot get it then water is perfume for him.”

Permalink

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510517)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ الْبَرَائِ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَرِوَايَةُ هُشَيْمٍ أَحْسَنُ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ

احمد بن منیع، ہشیم، یزید ابن ابوزیاد روایت کی ہم سے احمد بن منیع نے ان سے ہشیم نے ان سے یزید بن ابی زیاد نے اوپر کی حدیث کی مثل امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں براء کی حدیث حسن ہے اور ہشیم کی روایت اسماعیل بن ابراہیم تیمی سے بہتر ہے اسماعیل بن ابراہیم تیمی حدیث میں ضعیف ہیں

Ahmad ibn Mani’ reported from Hushaym and he from Yazid ibn Abu Ziyad a hadith like it. [Ahmed 18514]

Permalink