TrueHadith

روزانہ کنگھی کرنے کی ممانعت

Jami' TirmidhiHadith 1678

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا

علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، ہشام، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزانہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا۔

Sayyidina Abdullah ibn Mughaffal said that Allah’s Messenger (SAW) disallowed combing hair every day. [Abu Dawud 4159] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511828)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ہشام ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے یحیی بن سعید سے انہوں نے ہشام سے اسی کی مثل یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت انس سے بھی حدیث منقول ہے۔

-

Permalink