TrueHadith

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب

Jami' TirmidhiHadith 3737

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُمَيْرٍ وَهُوَ أَبُو الْيَقْظَانِ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا أَظَلَّتْ الْخَضْرَائُ وَلَا أَقَلَّتْ الْغَبْرَائُ أَصْدَقَ مِنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ وَأَبِي ذَرٍّ قَالَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

محمود بن غیلا ن، ابن نمیر، اعمش، عثمان بن عمیر ابوالیقظان، ابوحرب بن ابی الاسود دیلی، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آسمان نے ابوذر رضی اللہ عنہ سے زیادہ سچے پر سایہ نہیں کیا اور نہ ہی زمین نے ان سے زیادہ سچے کو اٹھایا۔ اس باب میں حضرت ابودرداء اور ابوذر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Abdullah ibn Amar (RA) reported that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “Neither has the heaven given shade to, nor the earth carried anyone more truthful than, Abu Dharr (RA) [Ibn e Majah 156, Ahmed 6641]

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 3738

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي أَبُو زُمَيْلٍ هُوَ سِمَاکُ بْنُ الْوَلِيدِ الْحَنَفِيُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَظَلَّتْ الْخَضْرَائُ وَلَا أَقَلَّتْ الْغَبْرَائُ مِنْ ذِي لَهْجَةٍ أَصْدَقَ وَلَا أَوْفَی مِنْ أَبِي ذَرٍّ شِبْهِ عِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ کَالْحَاسِدِ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَتَعْرِفُ ذَلِکَ لَهُ قَالَ نَعَمْ فَاعْرِفُوهُ لَهُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ فَقَالَ أَبُو ذَرٍّ يَمْشِي فِي الْأَرْضِ بِزُهْدِ عِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام

عباس عنبری، نضر بن محمد، عکرمہ بن عمار، ابوزمیل، مالک بن مرثد، مرثد، حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے متعلق فرمایا کہ آسمان نے ابوذر رضی اللہ عنہ سے زیادہ زبان کے سچے اور وعدے کو پورا کرنے والے پر سایہ نہیں کیا اور نہ ہی اس سے زیادہ سچے اور وفا شعار شخص کو زمین نے اٹھایا۔ وہ (یعنی ابوذر) عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح پوچھا گویا کہ رشک کر رہے ہوں کہ کیا ہم انہیں بتا دیں۔ فرمایا ہاں بتا دو۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔ بعض اس حدیث کو اس طرح نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوذر زمین پر عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کی طرح زہد کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے۔

Sayyidina Abu Dharr narrated: Allah’s Messenger said about me, “Neither has the heaven given shade to, nor the earth carried anyone more truthful and more honourable to his promise than Abu Dharr. He resembles Eesa ibn Maryam.” Umar ibn Khattab asked-as though in envy, “Shall we tell him, O Messenger of Allah?” He said, “Yes, inform him.”

Permalink