TrueHadith

لڑکا صاحب فراش کے لیے ہے

Jami' TirmidhiHadith 1077

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعُثْمَانَ وَعَائِشَةَ وَأَبِي أُمَامَةَ وَعَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَالْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

احمد بن منیع، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اولاد صاحب فراش کے لیے ہے اور زانی کے لیے پتھر ہیں اس باب میں حضرت عمر، عثمان، عائشہ، ابوامامہ، عمرو بن خارجہ، عبداللہ بن عمر، براء بن عاذب، زید بن ارقم سے بھی روایت ہے۔ حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے زہری یہ حدیث سعید بن مسیب اور ابوسلمہ اور وہ ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ اور اسی پر اہل علم کا عمل ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger said, ‘The child belongs to the (owner of the) bed while for the fornicator are stones, meaning rajm.” [Ahmed 7266, Bukhari 6818, Muslim 1458, Nisai 3480, Ibn e Majah 2006]

Permalink