TrueHadith

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلامون کے لئے زکوة لینا جائز نہیں

Jami' TirmidhiHadith 592

حَدَّثَنَا بندار حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَيُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الضُّبَعِيُّ السَّدُوسِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِشَيْئٍ سَأَلَ أَصَدَقَةٌ هِيَ أَمْ هَدِيَّةٌ فَإِنْ قَالُوا صَدَقَةٌ لَمْ يَأْکُلْ وَإِنْ قَالُوا هَدِيَّةٌ أَکَلَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَلْمَانَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَنَسٍ وَالْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَأَبِي عَمِيرَةَ جَدِّ مُعَرِّفِ بْنِ وَاصِلٍ وَاسْمُهُ رُشَيْدُ بْنُ مَالِکٍ وَمَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَأَبِي رَافِعٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ أَيْضًا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَقِيلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدُّ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ اسْمُهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ حَيْدَةَ الْقُشَيْرِيُّ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

بندار، مکی ابن ابراہیم، یوسف بن یعقوب ضبعی، بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اگر کوئی چیز پیش کی جاتی تو پوچھتے یہ صدقہ ہے یا ہدیہ اگر کہتے کہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کھاتے اور اگر ہدیہ ہوتا تو کھالیتے اس باب میں سلمان ابوہریرہ انس حسن بن علی ابوعمیرہ معرف بن واصل کے دادا رشید بن مالک میمون مہران ابن عباس عبداللہ بن عمرو ابورافع اور عبدالرحمن بن علقمہ سے بھی روایت ہے یہ حدیث عبدالرحمن بن علقمہ بھی عبدالرحمن بن ابوعقیل سے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں بہز بن حکیم کے دادا کا نام معاویہ بن حیدہ القشیری ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ بہز بن حکیم کی حدیث حسن غریب ہے

Bahz ibn Hakim reported on the authority of his father who from his grahdfather that when anything was presented to Allah’s Messenger 1si he would ask, “Is it sadaqah or a gift?” If the givers said, “Sadaqah”, then he would not consume it, but if they said, “A gift”, he would consume it.

Permalink

Jami' TirmidhiHadith 593

حَدَّثَنَا مُحَمّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلًا مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ عَلَی الصَّدَقَةِ فَقَالَ لِأَبِي رَافِعٍ اصْحَبْنِي کَيْمَا تُصِيبَ مِنْهَا فَقَالَ لَا حَتَّی آتِيَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْأَلَهُ فَانْطَلَقَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ إِنَّ الصَّدَقَةَ لَا تَحِلُّ لَنَا وَإِنَّ مَوَالِيَ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو رَافِعٍ مَوْلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمُهُ أَسْلَمُ وَابْنُ أَبِي رَافِعٍ هُوَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي رَافِعٍ کَاتِبُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، ابن ابورافع، ابورافع کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مخزوم کے ایک شخص کو زکوة وصول کرنے کے لئے بھیجا انہوں نے ابورافع سے کہا تم بھی میرے ساتھ چلو تاکہ تمہیں بھی حصہ دوں ابورافع نے کہا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھے بغیر نہیں جاؤں گا پس وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوة ہمارے لئے حلال نہیں اور کسی قوم کے غلام بھی انہیں میں سے ہوتے ہیں امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہیابورافع نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے ان کا نام اسلم ہے اور ابن ابی رافع عبیداللہ بن ابی رافع ہیں یہ علی بن ابی طالب کے کاتب ہیں

Sayyidina Abu Rafi’ (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) sent a man of Banu Makhzum to collect zakah. He said to Abu Rafi, “Accompany methat I may give a share to you too”. He said, “No! Till I have met and asked Allah’s Messenger”. So, he went to the Prophet and asked him. He said, Zakah is not lawful to us, And the slaves of a people belong to them’. (Thus, if it is unlawful for a people then it is unlawful also for their slaves.) (Ahmed19014, Abu Dawud 1650, Nisai 2611] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink