TrueHadith

آداب سفر کا بیان

Etiquette of Traveling

1.آداب سفر کا بیان2.جہاد کے لئے جمعرات کے دن نکلنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک پسندیدہ تھا3.تنہا سفر کرنے کی ممانعت4.جس قافلہ میں کتا اور گھنٹال ہوتا ہے اس کے ساتھ رحمت کے رشتے نہیں ہوتے5.گھنگرو اور گھنٹیاں شیطانی باجہ ہیں ۔6.اونٹ کے گلے میں تانت کا پٹا باندھنے کی ممانعت7.جانوروں پر سفر کرینکے بارے میں چند ہدایات8.ضرورت مند رفیق کی خبر گیری کرو9.مقصد سفر پورا ہو جانے پر گھر لوٹنے میں تاخیر نہ کرو10.مسافر کا اپنے گھر واپس آنے پر بچوں کے ذریعہ استقبال11.سفر سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی کا وقت12.رات کے وقت سفر سے واپس نہ آنے کی ہدایت13.سفر سے واپس آنے پر دعوت کرنے مسنون ہے14.آنحضرت کا سفر سے واپس آنے کا وقت15.سفر واپس آنے پر پہلے مسجد میں جانے کا حکم16.امت کے حق میں صبح کے وقت کے لئے آنحضرت کی دعاء برکت17.رات کے وقت سفر کرنے کا حکم18.سفر میں کم سے کم تین آمیوں کا ساتھ ہونا چاہئے19.سفر میں ایک سے زائد لوگ ہونے کی صورت میں کسی ایک رفیق سفر کو امیر بنا لیا جائے20.بہترین رفقاء سفر21.اپنے رفقاء سفر کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول22.منزل پر پہنچ کر تمام رفقاء سفر کو ایک جگہ ٹھہرنا چاہئے23.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال انکسار کا مظہر ایک واقعہ24.سواری کے جانوروں کے بارے میں ایک حکم25.صحابہ کے نزدیک سواری کے جانوروں کی دیکھ بھال کی اہمیت26.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حق شناسی27.شیطانی اونٹ اور شیطانی گھر28.کہیں پڑاؤ ڈالو تو وہاں نہ زیادہ جگہ گھیرو اور نہ راستہ روکو29.سفر سے واپسی کا بہترین وقت30.سفر کے دوران رات میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آرام کرنے کی کیفیت31.صبح کے وقت سفر شروع کرنے کی فضیلت32.چیتے کی کھال استعمال کرنا ممنوع ہے33.امیر سفرکو رفقاء سفر کا خادم ہونا چاہئے