TrueHadith

مبارک لبوں پر مسکراہٹ رہتی تھی :

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950411)

وعن عبد الله بن الحارث بن جزء قال : ما رأيت أحدا أكثر تبسما من رسول الله صلى الله عليه و سلم رواه الترمذي

اور حضرت عبداللہ ابن حارث ابن جزء کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی کو مسکراتے نہیں دیکھا (ترمذی)

-

Permalink