TrueHadith

امارت وقضا کا بیان

Explanation of Governance and Judiciary

1.امارت وقضاء کا بیان2.امیر کی اطاعت اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ہے3.اگر کسی کمتر شخص کو امیر بنایا جائے تو اس کی اطاعت بھی ضروری ہے4.غیر شرعی حکم کی اطاعت واجب نہیں5.اطاعت و فرمانبرداری کا عہد6.فسق وفجور ، عزل منصب کی بنیاد بن سکتا ہے یا نہیں ؟7.ملت کی اجتماعیت میں رخنہ ڈالنے والے کے بارے میں وعید8.تعصب کے خلاف تنبیہ9.بہترین اور بدترین حاکم10.حاکم کی بے راہ روی پر اس کو ٹوکنا ہر مسلمان کی ایک ذمہ داری ہے ۔11.اگر حاکم کی طرف سے کسی کی حق تلفی ہوتب بھی اس کی فرمانبرداری کی جائے ۔12.امام کی اطاعت سے دست بردار ہونے والے کے بارے میں وعید13.خلیفہ وامیر کی موجودگی میں اگر کوئی شخص خلافت وامارت کا دعوی کرے تو اس کو تسلیم نہ کرو14.جو شخص امت میں تفرقہ پیدا کرے اس کو موت کے گھاٹ اتار دو15.حکومت وامارت کے طلب گار نہ بنو16.جو شخص خود کسی عہدہ ومنصب کا طلب گار ہو اس کو اس منصب کا طلب گار ہو اس کو منصب پر فائز نہ کرو :17.حکومت وامارت سے انکار کرنے والا بہترین شخص ہے18.قیامت کے دن ہر شخص کو اپنی ذمہ داری کی جواب دہی کرنی ہوگی19.خائن وظالم حاکم کے بارے میں وعید20.رعایا کے حق میں بھلائی وخیر خواہی نہ کرنے والا حاکم جنت کی بو سے محروم رکھا جائے گا21.عادل حکمران کا مرتبہ عظیم22.ہر حاکم وامیر کے ہمراہ ہمیشہ دو متضاد طاقتیں رہتی ہیں ۔23.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں حضرت قیس ابن سعد کا منصب24.عورت کو اپنا حاکم بنانے والی قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی25.ملت کی اجتماعی ہئیت سے علیحدگی اختیار کرنے والے کے بارے میں وعید26.امیروالی کی اہانت کرو27.اگر امیر وحاکم کسی گناہکا حکم دے تو اس کی اطاعت نہ کرو28.امیروحاکم کا انجام29.قیامت کے دن امراء وحکام کی حسرت ناکی30.اکثر چودھری دوزخ میں جائیں گے31.احمق سردار وحاکم سے خدا کی پناہ چاہو32.سربراہان حکومت کی حاشیہ نشینی دین و دنیا کی تباہی کا باعث ہے33.گمنامی راحت کا باعث ہے اور شہرت ، آفت کا باعث34.لوگوں سے خلاف شرع محصول وٹیکس وصول کرنے والاحاکم جنت سے محروم رہے گا35.امام عادل کی فضیلت36.ظالم حاکم کے سامنے حق گوئی سب سے بہتر جہاد ہے ۔37.ظالم حکمران کے سامنے حق گوئی کا انداز38.حکمران کے صالح مشیرکار اس فلاح کا باعث ہوتے ہیں39.رعایا کے تئیں حکمران کا شک وشبہ انتشار وبددلی کا باعث ہے ۔40.حق تلفی کرنے والے حاکم کے خلاف تلوار اٹھانے سے صبر کرنا بہتر ہے41.حکمرانوں کے ظلم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خوف42.بلاوجہ نہ تو امین بنو اور نہ حاکم بنو43.حضرت معاویہ کے حق میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی44.آنے والے زمانے کے بارے میں پیشن گوئی45.جیسے عمل کرو گے ویسے ہی حکمران مقرر ہوں گے46.بادشاہ روئے زمین پر خدا کا سایہ ہوتا ہے47.قیامت کے دن سب سے بلند مرتبہ نرم خو اور عادل حکمران ہوگا48.کسی مسلمان کو محض ڈرانا دھمکانا بھی عذاب کا سزاوار کرتا ہے49.حکمران کے ظلم پر اس کو برا بھلا کہنے کی بجائے اپنے اعمال درست کرو