TrueHadith

تدفین کے بعد قبرستان سے سواری پر واپس آنے میں مضائقہ نہیں

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920152)

وعن جابر بن سمرة قال : أتى النبي صلى الله عليه و سلم بفرس معرور فركبه حين انصرف من جنازة ابن الدحداح ونحن نمشي حوله . رواه مسلم

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گھوڑا بغیر زین کے پس سوار ہوئے اس پر اس وقت کے پھر جنازہ ابن دحداح کے سے اور ہم چلتے تھے گرد حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے۔ (مسلم)

-

Permalink