TrueHadith

سینگی کھنچوانا جائز ہے

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921232)

وعن ابن عباس قال : احتجم النبي صلى الله عليه و سلم وهو محرم

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں بھری ہوئی سینگی کھنچوائی ۔ تشریح اکثر علماء کے نزدیک احرام کی حالت میں سینگی کھنچوانا جائز ہے بشرطیکہ کوئی بال نہ ٹوٹے ۔

-

Permalink