مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
Distribution of War Booty and Its Misappropriation
1.غنیمت کا مال مسلمانوں کے لیے حلال ہے2.مقتول سے چھینا ہوا مال قاتل کا ہے3.مال غنیمت کی تقسیم4.مال غنیمت میں غلام اور عو رتوں کا کوئی حصہ مقرر نہیں5.مخصوص طور پر بعض مجا ہدوں کو ان کے حصے سے زائد دیا جا سکتا ہے6.مسلمانوں کے ان جانوروں اور غلا موں کا حکم جو دشمنوں کے ہاتھ لگ جائیں اور پھر مال غنیمت میں واپس آئیں7.خیبر کے مال خمس میں سے بنو عبد شمس اور بنو نو فل کی محرومی8.مال فئی کا حکم9.مال غنیمت میں خیانت کر نے والوں کے بارے میں وعید10.جس مال سے مسلمانوں کے حقوق متعلق ہوں اس میں ناحق تصرف کر نے والے کے بارے میں وعید11.مجاہدین کو مال غنیمت میں سے خورد ونوش کی چیزوں کو تقسیم سے پہلے استعمال کر نے کی اجا زت12.مال غنیمت کے جواز کے ذریعہ امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو دوسری امتوں پر فضیلت13.مقتول کا مال قاتل کو ملے گا14.غلام کو مال غنیمت میں سے تھو ڑا بہت دیا جا سکتا ہے15.خیبر کے مال غنیمت کی تقسیم16.جہاد میں زیادہ سعی ومحنت کر نے والو کے لئے مال غنیمت میں سے خصوصی حصہ17.مال فئی میں کوئی خصوصی حصہ نہیں18.شریک معرکہ نہ ہونے والوں کو مال غنیمت میں سے خصوص عطیہ19.مال غنیمت میں خیانت کر نے والے کی نماز جنازہ پڑھنے سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا انکا ر20.مال غنیمت جمع کر نے میں تا خیر کرنے والے کے بارے میں وعید21.مال غنیمت میں خیانت کی سزا22.خائن کی اطلاع نہ دینے والا بھی خائن کے حکم میں ہے23.غنیمت کا مال تقسیم ہونے سے پہلے اس کی خر ید فروخت کی مما نعت24.مال غنیمت میں ناحق تصرف کر نے والے دوزخ کی آگ کے سزاوار ہوں گے25.ذوالفقار تلوار کا ذکر26.تقسیم سے پہلے مال غنیمت کی کسی چیز کو استعمال کر نے کی مما نعت27.مال غنیمت میں کھانے کی جو چیزیں ہاتھ آئیں ان کا حکم28.خیانت کر نے والوں کو قیامت کے دن بے عزت ہو نا پڑے گا29.مال غنیمت میں حقیر ترین چیز کی خیانت مستو جب مواخذہ ہے30.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خمس کا مال بھی مسلمانوں ہی کے اجتماعی مفاد میں خرچ کرتے تھے31.ذوی القربیٰ میں مال خمس کی تقسیم کے موقع پر حضرت عثمان وغیرہ کی محرومی32.ابوجہل کے قتل کا واقعہ33.کسی کو مال دینے سے اس کی دینی فضیلت لازم نہیں آتی34.جنگ میں شریک نہ ہونے کے باوجود مال غنیمت میں سے حضرت عثمان کا حصہ35.ایک اونٹ دس بکریوں کے برابر ہے36.پہلی امتوں میں مال غنیمت کو آسمانی آگ جلا ڈالتی تھی37.مال غنیمت میں خیانت کر نے والا دوزخ میں ڈالا جائے گا