TrueHadith

بہترین سحری

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920501)

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " نعم سحور المؤمن التمر " . رواه أبو داود

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مومن کے لیے سحری کا بہترین کھانا کھجور ہے۔ ( ابوداؤد )

-

Permalink