ولیمہ کا بیان
Explanation of Wedding Feast (Walima)
1.ولیمہ کا بیان2.ولیمہ کرنے کا حکم۔3.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے بڑا ولیمہ حضرت زیبن کے نکاح میں کیا تھا۔4.عورت کی آزادی کو اس کا مہرقراردیا جاسکتا ہے5.حضرت صفیہ کے ولیمہ کا ذکر6.حضرت ام سلمہ کا ولیمہ7.ولیمہ کی دعوت قبول کرنا چاہئے8.ولیمہ میں صرف مالداروں کو بلانا انتہائی برا ہے9.غیر مدعو کو کھانا کھلانا میزبان کی اجازت پر موقوف ہے10.حضرت صفیہ کا ولیمہ11.دنیاوی زیب وزینت کی چیزوں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اجتناب12.کسی دعوت میں بغیربلائے پہنچ جانیوالے کی مذمت13.اگر دو آدمی بیک وقت دعوت کریں تو ان میں سے کس کی دعوت قبول کی جائے14.نام ونمود کے لئے زیادہ دنوں تک ولیمہ کھلانے والے کے بارے میں وعید15.اظہار فخر میں مقابلہ کرنیوالے دونوں آدمیوں کی دعوت کھانا ممنوع ہے16.فاسق کی دعوت قبول نہ کرو17.کسی متقی کے ہاں کھانا کھانے جاؤ تو اس کے کھانے کے جائز وناجائز ہونے کی تحقیق نہ کرو