TrueHadith

احتکار کرنے والا گنہگار ہے

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930118)

عن معمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من احتكر فهو خاطئ " . رواه مسلم وسنذكر حديث عمر رضي الله عنه " كانت أموال بني النضير " في باب الفيء إن شاء الله تعالى

حضرت معمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص احتکار کرے وہ گنہگار ہے ۔ اور حضرت عمر کی روایت (کانت اموال بنی النضیر ) کو ہم انشاءاللہ باب الفئ میں نقل کریں گے

-

Permalink