TrueHadith

بدون عنوان

Musnad AhmadHadith (internal ref #2193795)

مسنگ

زہیر بن قیس کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا تو میں نے سوچ لیا کہ مرتے دم تک اس شخص کے ساتھ رہوں گا جس کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اللہ کے پاس خیر کثیر ہے۔

-

Permalink