TrueHadith

حضرت کردم بن سفیان کی حدیث۔

Musnad AhmadHadith 14909

حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنِي أَبُو الْحُوَيْرِثِ حَفْصٌ مِنْ وَلَدِ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْلَى بْنِ كَعْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ عَنْ أَبِيهَا كَرْدَمِ بْنِ سُفْيَانَ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَذْرٍ نُذِرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلِوَثَنٍ أَوْ لِنُصُبٍ قَالَ لَا وَلَكِنْ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَالَ فَأَوْفِ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى مَا جَعَلْتَ لَهُ انْحَرْ عَلَى بُوَانَةَ وَأَوْفِ بِنَذْرِكَ

حضرت کردم بن سفیان کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس منتکا حکم پوچھا جو انہوں نے زمانہ جاہلیت میں مانی تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم نے وہ منت کسی بت یاپتھر کے لیے مانی تھی انہوں نے کہا نہیں بلکہ اللہ کے لیے مانی تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر تم نے اللہ کے لیے جو منت مانی تھی اسے پورا کرو بونہ نامی جگہ پر جانور ذبح کردو اور اپنی منت پوری کرو۔

-

Permalink