TrueHadith

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اکرم کے منادی کو سننے والے کی روایت۔

Musnad AhmadHadith 14886

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ مُنَادِيَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَامَتْ الصَّلَاةُ أَوْ حِينَ حَانَتْ الصَّلَاةُ أَوْ نَحْوَ هَذَا أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ لِمَطَرٍ كَانَ

عمروبن اوس کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک منادی کی پکار سننے والے نے بتایا کہ جب نماز کا وقت قریب ہوا اور بارش مسلسل ہوتی رہی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کروایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔

-

Permalink