TrueHadith

کتاب الحج

Book on Hajj

1.احرام کے لئے غسل کر نے کا بیان2.محرم کے غسل کرنے کا بیان3.جن کپڑوں کا احرام میں پہننا ممنوع ہے ان کا بیان4.احرام میں رنگین کپڑے پہننے کا بیان5.محرم کو پیٹی باندھنے کا بیان6.محرم کو اپنا منہ ڈھانپنا کیسا ہے7.حج میں خوشبو لگانے کا بیان8.احرام باندھنے کے میقاتوں کا بیان9.لبیک کہنے کا بیان اور احرام کی ترکیب کا بیان10.لبیک بلند آواز سے کہنے کا بیان11.حج افراد کا بیان12.قران کا بیان13.لبیک موقوف کرنے کا وقت14.اہل مکہ کے احرام کا اور جو لوگ مکہ میں ہوں اور ملک والے ان کے بھی احرام کا بیان15.ہدی کے جانور کے گلے میں کچھ لٹکانے سے آدمی محرم نہیں ہوجاتا ۔16.جس عورت کو حج میں حیض آجائے اس کا بیان17.حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان18.عمرہ میں لبیک کب موقوف کرے19.تمتع کا بیان20.عمرہ کی متفرق حدیثوں کا بیان21.محرم کے نکاح کا بیان22.محرم کو پچھنے لگانے کا بیان23.جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اسکا بیان24.جس شکار کا محرم کو کھانا درست نہیں ہے اس کا بیان25.حرم کے شکار کا بیان26.شکار جزا کا بیان27.محرم کو کون سے جانور مارنے درست ہیں28.جو کام محرم کو درست ہیں ان کا بیان29.دوسرے کی طرف سے حج کرنے کا بیان30.احصار کا بیان31.جو شخص سوائے دشمن کے اور کسی سبب سے رک جائے اس کا بیان32.کعبہ کے بنانے کا حال33.طواف میں رمل کا بیان34.طواف میں استلام کرنے کا بیان35.حجر اسود کے استلام کے وقت اس کو چومنے کا بیان36.دوگانہ طواف کا بیان37.دو گانہ طواف کا ادا کرنا بعد نماز صبح یا عصر کے38.خانہ کعبہ سے رخصت ہونے کا بیان39.طواف کے مختلف مسائل کا بیان40.سعی صفاسے شروع کر نے کا بیان41.سعی کی مختلف احادیث کا بیان42.عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان43.منیٰ کے دنوں میں یعنی گیارھویں بارھویں تیرھویں ذی الحجہ کے روزے کے بیان میں44.جو جانور ہدی کے لئے درست ہے اس کا بیان45.ہدی ہانکنے کی ترکیب کا بیان46.جب ہدی مر جائے یا چلنے سے عاجز ہو جائے یا کھو جائے اس کا بیان47.محرم جب اپنی بیوی سے صحبت کرے اس کی ہدی کا بیان48.جس شخص کو حج نہ ملے اس کی ہدی کا بیان49.جو شخص صبحت کرے اپنی بی بی سے قبل طواف الزیادہ کے اس کی ہدی کا بیان50.موافق طاقت کے ہدی کیا چیز ہے ۔51.مختلف حدیثیں ہدی کے بیان میں52.عرفات اور مزدلفہ میں ٹھہرنے کا بیان53.بے وضو عرفات یا مزدلفہ میں ٹھہرنے کا اور سوار ہو کر ٹھہرنے کا بیان54.وقوف عرفات کی انتہا کا بیان55.عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان56.عرفات سے لوٹتے وقت چلنے کا بیان57.حج میں نحر کرنے کا بیان58.نحر کرنے کا بیان59.سر منڈانے کا بیان60.قصر کا بیان61.تلبید کا بیان62.بیت اللہ کے اندر نماز پڑھنے کا اور عرفات میں نماز قصر کرنے کا اور خطبہ جلدی پڑھنے کا بیان63.منی میں آٹھویں تاریخ نمازوں کا بیان اور جمعہ منی اور عرفہ میں آپڑنے کا بیان64.مزدلفہ میں نماز کا بیان65.منی کی نماز کے بیان میں66.مقیم کی نماز کا بیان مکہ اور منی میں67.ایام تشریق کی تکبیروں کا بیان68.معرس اور محصب کی نماز کا بیان69.منی کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان70.کنکریاں مارنے کا بیان71.رمی جمار میں رخصت کا بیان72.طواف الزیارة کا بیان73.حائضہ کو مکہ میں جانے کا بیان74.حائضہ کے طواف الزیارة کا بیان75.جو شکار مارے پرند چرند کا کی جزا کا بیان76.احرام کی حالت اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزا کا بیان77.جو شخص قبل نحر کے حلق کرے اس کے فدیہ کا بیان78.جو شخص کوئی رکن بھول جائے اس کا بیان79.فدیہ کے مختلف مسائل کا بیان80.حج کی مختلف احادیث کا بیان81.عورت کو بغیر محرم کے حج کرنے کا بیان82.جو شخص تمتع کرے اس کے روزوں کا بیان