TrueHadith

بیان اس شخص کا جس نے ایک رکعت پائی

Muwatta Imam MalikHadith 14

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الصَّلَاةِ فَقَدْ أَدْرَکَ الصَّلَاةَ

ابوہریرہ نے روایت کیا ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نے ایک رکعت نماز میں سے پا لی تو اس نے وہ نماز پا لی۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Abu Salama ibn Abdar-Rahman from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said "Whoever catches a raka of the prayer has caught the prayer."

Permalink

Muwatta Imam MalikHadith 15

عَنْ نَافِعٍ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ کَانَ يَقُولُ إِذَا فَاتَتْکَ الرَّکْعَةُ فَقَدْ فَاتَتْکَ السَّجْدَةُ عَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ کَانَا يَقُولَانِ مَنْ أَدْرَکَ الرَّکْعَةَ فَقَدْ أَدْرَکَ السَّجْدَةَ عَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ وَمَنْ فَاتَهُ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ فَقَدْ فَاتَهُ خَيْرٌ كَثِيرٌ

عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ جب قضا ہو جائے رکوع تیرا تو قضا ہو گیا سجدہ تیرا ۔ امام مالک کہتے ہیں کہ مجھے پہنچا عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت سے کہ وہ دونوں فرماتے تھے جس نے رکوع پایا تو اس نے سجدہ پا لیا ۔ ابوہریرہ سے روایت ہے وہ فرماتے تھے کہ جس شخص نے رکوع پالیا تو اس نے سجدہ پا لیا یعنی رکعت پائی اور جس کو سورت فاتحہ پڑھنا نہ ملا تو اس کی بہت خیر جاتی رہی۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar ibn al-Khattab used to say, "If the ruku has passed you by, so has the sajda."

Permalink