TrueHadith

اللہ تعالیٰ کا قول کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروں میں داخل نہ ہو مگر یہ کہ تمہیں اجازت دیدی جائے

Sahih BukhariHadith 6720

Narrated by Abu Musa

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ حَائِطًا وَأَمَرَنِي بِحِفْظِ الْبَابِ فَجَائَ رَجُلٌ يَسْتَأْذِنُ فَقَالَ ائْذَنْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ فَإِذَا أَبُو بَکْرٍ ثُمَّ جَائَ عُمَرُ فَقَالَ ائْذَنْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ ثُمَّ جَائَ عُثْمَانُ فَقَالَ ائْذَنْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ

سلیمان بن حرب، حماد، ایوب، ابوعثمان، ابوموسیٰ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک باغ میں داخل ہوئے اور مجھے دروازہ کی نگرانی کا حکم دیا تو ایک شخص آیا اور اس نے داخل ہونے کی اجازت چاہی تو آپ نے فرمایا کہ اس کو اندر آنے دو اور جنت کی خوشخبری سنا دو، وہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے تو آپ نے فرمایا کہ اس کو اندر آنے کی اجازت ہے اور جنت کی خوشخبری سنا دو، پھر حضرت عثمان آئے تو آپ نے فرمایا کہ اندرآنے دو اور ان کو جنت کی خوشخبری سنادو۔

Narrated Abu Musa: The Prophet entered a garden and told me to guard its gate. Then a man came and asked permission to enter. The Prophet, said, "Permit him and give him the good news that he will enter Paradise." Behold! It was Abu Bakr. Then 'Umar came, and the Prophet said, "Admit him and give him the good news that he will enter Paradise." Then 'Uthman came and the Prophet said, "Admit him and give him the good news that he will enter Paradise. "

Permalink

Sahih BukhariHadith 6721

Narrated by 'Umar

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ جِئْتُ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ وَغُلَامٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْوَدُ عَلَی رَأْسِ الدَّرَجَةِ فَقُلْتُ قُلْ هَذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَأَذِنَ لِي

عبدالعزیز بن عبداللہ ، سلیمان بن بلال، یحیی ، عبید بن حصین حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب میں آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بالا خانہ میں تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سیاہ غلام سیڑھی پر تھا میں نے اس سے کہا کہ یہ عمر ہے (میرے لئے اجازت طلب کر) تو آپ نے مجھے اندر آنے کی اجازت دیدی۔

Narrated 'Umar: I came and behold, Allah's Apostle was staying on a Mashroba (attic room) and a black slave of Allah's Apostle was at the top if its stairs. I said to him, "(Tell the Prophet) that here is 'Umar bin Al-Khattab (asking for permission to enter)." Then he admitted me.

Permalink