فرائض کی تعلیم کا بیان
Statement on the Teaching of Obligations
1.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ تعالیٰ تم کو حکم دیتا ہے تمہاری اولاد کے بارے میں۔2.فرائض کی تعلیم کا بیان3.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ ہمارا کوئی وارث نہ ہوگا۔4.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ جو شخص مال چھوڑے تو وہ اس کے گھر والوں کا ہے۔5.باپ اور ماں کی طرف سے اولاد کی میراث کا بیان۔6.لڑکیوں کی میراث کا بیان7.پوتے کی میراث کا بیان جبکہ بیٹا نہ ہو۔8.بیٹی کی موجودگی میں نواسی کی میراث کا بیان9.باپ اور بھائی کی موجودگی میں دادا کی میراث کا بیان10.اولاد وغیرہ کی موجودگی میں شوہر اور بیوی کی میراث کا بیان11.بیٹیوں کی موجودگی میں بہنیں جو عصبہ ہیں ان کی میراث کا بیان12.چند بہنوں اور ایک بہن کی میراث کا بیان13.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اے صلی اللہ علیہ وسلم وہ تم سے فتوی پوچھتے ہیں تم کہہ دو کہ اللہ تمہیں کلالہ کے متعلق حکم دیتا ہے۔14.عورت کے دو چچازاد بھائیوں کا بیان کہ ان میں سے ایک ماں شریک بھائی ہو۔15.ذوی الارحام کا بیان۔16.لعان کرنے والوں کی میراث کا بیان17.بچہ عورت کو ملے گا، خواہ وہ آزاد ہو یا لونڈی۔18.ولاء اس کے لئے ہے جو آزاد کرے۔19.سائبہ کی میراث کا بیان20.اس شخص کا گناہ جو اپنے مالکوں کی مرضی کے خلاف کام کرے21.جب کوئی (کافر) کسی مسلمان کے ہاتھ پراسلام لائے۔22.اس امر کا بیان کہ عورت ولاء کی مستحق ہوگی۔23.کسی قوم کا آزاد کردہ ان ہی میں سے ہے۔24.قیدی کی میراث کا بیان25.مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہ ہوگا26.اس شخص کا بیان جو کسی کے بھائی اور بھتیجاہونے کا دعوی کرے27.اس شخص کا بیان جو غیر کو اپنا باپ بتائے28.جب عورت کسی بیٹے کا دعوی کرے29.قیافہ شناسی کا بیان