TrueHadith

آواز کو گھما کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4659

Narrated by 'Abdullah bin Mughaffal

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِيَاسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ وَهُوَ عَلَی نَاقَتِهِ أَوْ جَمَلِهِ وَهِيَ تَسِيرُ بِهِ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ أَوْ مِنْ سُورَةِ الْفَتْحِ قِرَائَةً لَيِّنَةً يَقْرَأُ وَهُوَ يُرَجِّعُ

آدم بن ابی ایاس، شعبہ، ابوایاس، عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنی اونٹنی یا اپنے اونٹ پر (8 ھ میں) سورت فتح یا سورت فتح کا کچھ حصہ نرم آواز سے ترجیع کے ساتھ پڑھ رہے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin Mughaffal: I saw the Prophet reciting (Qur'an) while he was riding on his she camel or camel which was moving, carrying him. He was reciting Surat Fath or part of Surat Fath very softly and in an Attractive vibrating tone.

Permalink