TrueHadith

سورج گرہن اور دوسری نشانیوں کے وقت غلام آزاد کرنا مستحب ہے۔

Sahih BukhariHadith 2335

Narrated by Asma' bint Abu Bakr

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي کُسُوفِ الشَّمْسِ تَابَعَهُ عَلِيٌّ عَنْ الدَّرَاوَرْدِيِّ عَنْ هِشَامٍ

موسی بن مسعود زائدہ بن قدامہ ہشام بن عروہ فاطمہ بنت منذر اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا علی نے بواسطہ در اور دی ہشام اس کی متابعت میں حدیث روایت کی ہے۔

Narrated Asma' bint Abu Bakr: The Prophet ordered us to free slaves at the time of solar eclipses.

Permalink

Sahih BukhariHadith 2336

Narrated by Asma' bint Abu Bakr

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَثَّامٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ کُنَّا نُؤْمَرُ عِنْدَ الْخُسُوفِ بِالْعَتَاقَةِ

محمد بن ابی بکر عشام ہشام فاطمہ بنت منذر اسماء بنت ابی بکر سے روایت کرتی ہیں انھوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔

Narrated Asma' bint Abu Bakr: We were ordered to free slaves at the time of lunar eclipses.

Permalink