TrueHadith

ایک وقت میں دو کھانے یا دو قسم کی غذا کھانے بیان

Sahih BukhariHadith 5029

Narrated by 'Abdullah bin Ja'far

حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّائِ

ابن مقاتل، عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، سعد، عبداللہ بن جعفر کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تازہ کھجوریں ککڑیوں کے ساتھ کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Ja'far: I saw Allah's Apostle eating fresh dates with snake cucumbers.

Permalink