Sahih Bukhari — Hadith 4958
Narrated by 'Umar bin Al Salama
حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ الدِّيلِيِّ عَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ أَبِي نُعَيْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ وَهُوَ ابْنُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَکَلْتُ يَوْمًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فَجَعَلْتُ آکُلُ مِنْ نَوَاحِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلْ مِمَّا يَلِيکَ
عبدالعزیز بن عبداللہ ، محمد بن جعفر، محمد بن عمروبن حلحہ دیلی، وہب بن کیسان، ابونعیم، عمر بن ابی سلمہ (جو ام سلمہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ علیہ وسلم کے بیٹے تھے) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھایا تو میں پیالے کے چاروں طرف سے کھانے لگا تو مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے آگے سے کھا۔
Narrated 'Umar bin Al Salama: Who was the son of Um Salama, the wife of the Prophet: Once I ate a meal with Allah's Apostle and I was eating from all sides of the dish. So Allah's Apostle said to me, "Eat of the dish what is nearer to you."