TrueHadith

غلہ کاناپنا مستحب ہے۔

Sahih BukhariHadith 1984

Narrated by Al-Miqdam bin Ma'diyakrib

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کِيلُوا طَعَامَکُمْ يُبَارَکْ لَکُمْ

ابراہیم بن موسی، ولید، ثور، خالد بن معدان، مقدام بن معدی کرب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اپنا غلہ ناپ لیا کرو تمہارے لئے برکت کی جائے گی۔

Narrated Al-Miqdam bin Ma'diyakrib: The Prophet said, "Measure your foodstuff and you will be blessed."

Permalink