Sahih Bukhari — Hadith 6387
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَائٌ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ
آدم، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ اور یہ برابر ہیں، یعنی چھنگلیا اور انگوٹھا۔
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet said, "This and this are the same." He meant the little finger and the thumb.