Sahih Bukhari — Hadith 411
Narrated by Abu Al-Taiyah
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ ثُمَّ سَمِعْتُهُ بَعْدُ يَقُولُ کَانَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَبْلَ أَنْ يُبْنَی الْمَسْجِدُ
سلیمان بن حرب، شعبہ، ابولتیاح، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بکریوں کے باڑہ میں نماز پڑھ لیتے تھے، ابوالتیاح (راوی حدیث) کہتے ہیں، پھر میں نے انہیں (انس کو) یہ کہتے ہوئے سنا کہ آپ بکریوں کے باندھنے کی جگہ میں مسجد کی تعمیر سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔
Narrated Abu Al-Taiyah: Anas said, "The Prophet prayed in the sheep fold." Later on I heard him saying, "He prayed in the sheep folds before the construction of the, mosque."