TrueHadith

جب مسجد میں گذرے تو تیر کا پھل پکڑے رہے

Sahih BukhariHadith 432

Narrated by 'Amr

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ وَمَعَهُ سِهَامٌ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ بِنِصَالِهَا

قتیبہ بن سعید، سفیان روایت کرتے ہیں کہ میں نے عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا تم نے جابر بن عبداللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے؟ کہ ایک شخص مسجد میں گذرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے، تو اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان کی پیکانوں کو پکڑ لو۔

Narrated 'Amr: I heard Jabir bin 'Abdullah saying, "A man passed through the mosque carrying arrows. Allah's Apostle said to him, 'Hold them by their heads.' "

Permalink