Sahih Bukhari — Hadith 406
Narrated by 'Itban bin Malik
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهُ فِي مَنْزِلِهِ فَقَالَ أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ لَکَ مِنْ بَيْتِکَ قَالَ فَأَشَرْتُ لَهُ إِلَی مَکَانٍ فَکَبَّرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَفْنَا خَلْفَهُ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ
عبداللہ بن مسلمہ، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، محمود بن الربیع، عتبان بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے مکان میں آئے اور فرمایا کہ تم اپنے گھر میں کس جگہ چاہتے ہو کہ میں تمہارے لئے نماز پڑھ دوں؟ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مقام کی طرف اشارہ کر دیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر کہی اور ہم نے آپ کے پیچھے صف باندھی، پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔
Narrated 'Itban bin Malik: The Prophet came to my house and said, "Where do you like me to pray?" I pointed to a place. The Prophet then said, "Allahu Akbar", and we aligned behind him and he offered a two-Rak'at prayer.