TrueHadith

موزے پہنے ہوئے نماز پڑھنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 374

Narrated by Ibrahim

حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ رَأَيْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّيْهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی فَسُئِلَ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هَذَا قَالَ إِبْرَاهِيمُ فَکَانَ يُعْجِبُهُمْ لِأَنَّ جَرِيرًا کَانَ مِنْ آخِرِ مَنْ أَسْلَمَ

آدم، شعبہ، اعمش، ابراہیم، ہمام بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے جریر بن عبداللہ کو دیکھا انہوں نے پیشاب کیا، اس کے بعد وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا، پھر نماز پڑھنے کھڑے ہوگئے، تو ان سے پوچھا، انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہی کرتے دیکھا ہے (ابراہیم کہتے ہیں لوگوں کو یہ حدیث قابل عمل معلوم ہوتی تھی کیونکہ جریر سب سے آخر میں اسلام لائے تھے) ۔

Narrated Ibrahim: Hammam bin Al-Harith said, "I saw Jarir bin 'Abdullah urinating. Then he performed ablution and passed his (wet) hands over his Khuffs, stood up and prayed. He was asked about it. He replied that he had seen the Prophet doing the same." They approved of this narration as Jarir was one of those who embraced Islam very late.

Permalink

Sahih BukhariHadith 375

Narrated by Al-Mughira bin Shu'ba

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ وَضَّأْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَسَحَ عَلَی خُفَّيْهِ وَصَلَّی

اسحاق بن نصر، ابواسامہ، اعمش، مسلم، مسروق، مغیرہ بن شعبہ، روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرایا تو آپ نے موزوں پر مسح کیا اور نماز پڑھ لی۔

Narrated Al-Mughira bin Shu'ba: I helped the Prophet in performing ablution and he passed his wet hands over his Khuffs and prayed.

Permalink