TrueHadith

مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان

Sahih BukhariHadith 414

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِکُمْ مِنْ صَلَاتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا

مسدد، یحیی ، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ کچھ نماز اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور انہیں قبریں نہ بناؤ۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet had said, "Offer some of your prayers (Nawafil) at home, and do not take your houses as graves."

Permalink