TrueHadith

مسجد میں شراب کی تجارت کو حرام کہنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 439

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتْ الْآيَاتُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمَسْجِدِ فَقَرَأَهُنَّ عَلَی النَّاسِ ثُمَّ حَرَّمَ تِجَارَةَ الْخَمْرِ

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ جب سود کے بارے میں سورت بقرہ کی آیتیں نازل کی گئیں، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد کی طرف تشریف لے گئے اور ان آیتوں کو لوگوں کے سامنے تلاوت فرمایا، پھر آپ نے شراب کی تجارت حرام کر دی۔

Narrated 'Aisha: When the verses of Surat "Al-Baqara"' about the usury Riba were revealed, the Prophet went to the mosque and recited them in front of the people and then banned the trade of alcohol.

Permalink