TrueHadith

نیزے کی طرف (منہ کرکے) نماز پڑھنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 468

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُرْکَزُ لَهُ الْحَرْبَةُ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا

مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے نیزہ گاڑ دیا جاتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھتے تھے۔

Narrated 'Abdullah: The Prophet used to get a Harba planted in front of him (as a Sutra) and pray behind it.

Permalink