Narrated by Ka'b bin 'Ujra
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ أَتَيْتُهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْنُ فَدَنَوْتُ فَقَالَ أَيُؤْذِيکَ هَوَامُّکَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُکٍ وَأَخْبَرَنِي ابْنُ عَوْنٍ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ صِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ وَالنُّسُکُ شَاةٌ وَالْمَسَاکِينُ سِتَّةٌ
احمد بن یونس، ابوشہاب، ابن عون، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی کعب بن عجرہ سے روایت کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا کہ تجھے کیڑے تکلیف دیتے ہیں؟ میں نے عرض کیا جی ہاں آپ نے فرمایا کہ (سر منڈا کر) فد یہ میں روزے رکھ یا صدقہ دے یا قربانی دے اور مجھ سے ابن عون نے ایوب کا قول نقل کیا ہے کہ روزے تین دن رکھے یا بکری کی قربانی کرے یا چھ مسکینوں کو (کھانا) کھلائے۔
Narrated Ka'b bin 'Ujra: I came to the Prophet and he said to me, "Come near." So I went near to him and he said, "Are your lice troubling you?" I replied, "Yes." He said, "(Shave your head and) make expiation in the form of fasting, Sadaqa (giving in charity), or offering a sacrifice." (The sub-narrator) Aiyub said, "Fasting should be for three days, and the Nusuk (sacrifice) is to be a sheep, and the Sadaqa is to be given to six poor persons."
Narrated by Abu Huraira
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُهُ مِنْ فِيهِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هَلَکْتُ قَالَ وَمَا شَأْنُکَ قَالَ وَقَعْتُ عَلَی امْرَأَتِي فِي رَمَضَانَ قَالَ تَسْتَطِيعُ تُعْتِقُ رَقَبَةً قَالَ لَا قَالَ فَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَصُومَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ قَالَ لَا قَالَ فَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تُطْعِمَ سِتِّينَ مِسْکِينًا قَالَ لَا قَالَ اجْلِسْ فَجَلَسَ فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَقٍ فِيهِ تَمْرٌ وَالْعَرَقُ الْمِکْتَلُ الضَّخْمُ قَالَ خُذْ هَذَا فَتَصَدَّقْ بِهِ قَالَ أَعَلَی أَفْقَرَ مِنَّا فَضَحِکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی بَدَتْ نَوَاجِذُهُ قَالَ أَطْعِمْهُ عِيَالَکَ
علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں تو ہلاک ہوگیا، آپ نے فرمایا کہ تیری کیا حالت ہے اس نے کہا کہ میں نے رمضان میں اپنی بیوی سے صحبت کرلی، آپ نے فرمایا کہ کیا تو ایک غلام آزاد کرسکتا ہے؟ اس نے کہا کہ نہیں آپ نے فرمایا کیا تو دو مہینے کے روزے رکھ سکتا ہے متواتر؟ اس نے کہا کہ نہیں، آپ نے فرمایا کہ کیا تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاسکتا ہے؟ اس نے کہا نہیں آپ نے فرمایا کہ بیٹھ جا وہ بیٹھ گیا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک عرق کھجور لائی گئی، عرق ایک بڑا پیمانہ ہے، آپ نے فرمایا کہ یہ لے جا اور اس کو صدقہ کر اس نے پوچھا کہ اپنے سے زیادہ محتاج کو دوں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنسے یہاں تک کہ آپ کے دانت کھل گئے، آپ نے فرمایا کہ اس کو اپنے گھر والوں کو کھلا دے۔
Narrated Abu Huraira: A man came to the Prophet and said, "I am ruined!" The Prophet said, "What is the matter with you?" He said, "I had sexual relation with my wife (while I was fasting) in Ramadan." The Prophet said, "Have you got enough to manumit a slave?" He said, "No." The Prophet said, "Can you fast for two successive months?" The man said, "No." The Prophet said, "Can you feed sixty poor persons?" The man said, "No." Then the Prophet said to him, "Sit down," and he sat down. Afterwards an 'Irq, i.e., a big basket containing dates was brought to the Prophet and the Prophet said to him, "Take this and give it in charity." The man said, "To poorer people than we?" On that, the Prophet smiled till his premolar teeth became visible, and then told him, "Feed your family with it." (See Hadith No. 157, Vol 3)