TrueHadith

سحری میں تاخیر کرنے کا بیان ۔

Sahih BukhariHadith 1786

Narrated by Sahl bin Sad

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ أَتَسَحَّرُ فِي أَهْلِي ثُمَّ تَکُونُ سُرْعَتِي أَنْ أُدْرِکَ السُّجُودَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن عبیداللہ ، عبدالعزیز بن حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اپنے گھر میں سحری کھاتا تھا، پھر مجھے اس بات کی جلدی ہوتی کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صبح کی نماز پا لوں۔

Narrated Sahl bin Sad: I used to take my Suhur meals with my family and then hurry up for presenting myself for the (Fajr) prayer with Allah's Apostle.

Permalink