TrueHadith

اللہ تعالیٰ کا قول که ’’ ہم نے یونس لوط اور تمام انبیاء کو تمام عالم پر فضیلت بخشی ہے۔ ۔

Sahih BukhariHadith 4264

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّکُمْ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مهدی، شعبه، قتاده، ابوالعالیه، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں، انهوں نے بیان کیا که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا که کسی شخص کے لئے یه مناسب نہیں ہے که وه یه کہے که میں (یعنی آنحضرت صلی الله علیه وسلم) یونس بن متی سے بہتر ہوں ۔

Narrated Ibn Abbas: The Prophet said, "Nobody has the rights to say that I am better than Jonah bin Matta."

Permalink

Sahih BukhariHadith 4265

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی

آدم بن ابی یاس، شعبه، سعد بن ابراهیم، حمید بن عبدالرحمن بن عوف، حضرت ابوہریره سے روایت کرتے ہیں، انهوں نے بیان کیا که آنحضرت صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا که کسی بندے کے لئے یه مناسب نہیں ہے که وه مجھ کو یونس بن متی سے افضل خیال کرے ۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Nobody has the right to say that I am better than Jonah bin Matta."

Permalink