Sahih Bukhari — Hadith 4383
Narrated by Ibn Abi Mulaika
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ
ابراہیم بن موسی، ہشام ابن جریج، حضرت ابن ملیکہ سے روایت کرتے ہیں؟ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رضی اللہ عنہا کو إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ(لام کے کسرہ کے ساتھ) پڑھتے سنا ہے۔
Narrated Ibn Abi Mulaika: I heard 'Aisha reciting: "When you invented a lie (and carry it) on your tongues." (24.15)