Sahih Bukhari — Hadith 4336
Narrated by Ibn Abbas
حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ قَالَ هُمْ أَهْلُ الْکِتَابِ جَزَّئُوهُ أَجْزَائً فَآمَنُوا بِبَعْضِهِ وَکَفَرُوا بِبَعْضِهِ
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ اس آیت (الَّذِيْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِيْنَ) 15۔ الحجر : 91) سے اہل کتاب یعنی یہودی مراد ہیں انہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا جو تو ارت کے موافق تھا اسے مانا جو مخالف تھا اسے نہیں مانا۔
Narrated Ibn Abbas: Those who have made their Scripture into parts are the people of the Scripture who divided it into portions and believed in a part of it and disbelieved the other.