TrueHadith

اختلاف کا بیان اور کیا ضرورت کی بناء پر خلع کا اشارہ کیا جاسکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ اگر تمہیں ان کے درمیان اختلاف کا اندیشہ ہو تو اس کے گھر والوں میں سے ایک حکم (ثالث) مقرر کرلو، آخر آیت خبیرا تک

Sahih BukhariHadith 4870

Narrated by Al-Miswar bin Makhrama Az-Zuhri

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ بَنِي الْمُغِيرَةِ اسْتَأْذَنُوا فِي أَنْ يَنْکِحَ عَلِيٌّ ابْنَتَهُمْ فَلَا آذَنُ

ابوالولید، لیث، ابن ابی ملیکہ، مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنی مغیرہ مجھ سے اجازت چاہتے ہیں کہ اپنی بیٹی علی کے نکاح میں دے دیں، لیکن میں اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔

Narrated Al-Miswar bin Makhrama Az-Zuhri: I heard the Prophet saying, "Banu Al-Mughira have asked my leave to let 'Ali marry their daughter, but I give no leave to this effect."

Permalink