TrueHadith

فرائض کو انکے حقداروں کو دینے اور جو بچ جائے مرد عورت کو دیا جانے کے بیان میں

Sahih MuslimHadith 3028

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ وَهُوَ النَّرْسِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَی رَجُلٍ ذَکَرٍ

عبدالاعلی بن حماد، وہیب، ابن طاو س، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا معین حصہ والوں کو ان کا حصہ دے دو اور جو بچ جائے وہ اس مرد کے لیے ہے جو اس کا زیادہ قریبی ہوگا۔

Ibn Abbas (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Give the shares to those who are entitled to them, and what remains over goes to the nearest male heir.

Permalink