علم کا بیان
Statement on Knowledge
1.متشابہات القرآن کے درپے ہونے کی ممانعت ان کی اتباع کرنے والوں سے بچنے کا حکم اور قرآن میں اختلاف کرنے کی ممانعت کے بیان میں2.سخت جھگڑ الو کے بیان میں3.یہودو نصاری کے طریقوں کی اتباع کے بیان میں4.غلو کرنے والوں کی ہلاکت کے بیان میں5.آخر زمانہ میں علم کے قبض ہونے اور اٹھ جانے جہالت اور فتنوں کے ظاہر ہونے کے بیان میں6.اچھے یا برے طریقہ کی ابتداء کرنے والے اور ہدایت یا گمراہی کی طرف بلانے ولاے کے بیان میں