TrueHadith

جنازوں کا بیان

Explanation of Funerals

1.مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کر نے کے بیان میں2.مصیبت کے وقت کیا کہے ؟3.مر یض اور میت والوں کے پاس کیا کہا جائے ؟4.میت کی آنکھوں کو بند کرنے اور اس کے لئے دعا کرنے کے بیان میں5.روح کا پیچھا کرتے ہوئے میت کے آنکھوں کا کھلا رہنے کا بیان6.میت پر رونے کے بیان میں7.بیمار کی عیادت کے بیان میں8.مصیبت پر صبر کرنے کے بیان میں9.گھر والوں کے رونے کے وجہ سے میت کو عذاب دیئے جانے کے بیان میں10.نوحہ کرنے کی سختی کے ساتھ ممانعت کے بیان میں11.عورتوں کے لئے جنازہ کے پیچھے جانے کی ممانعت کے بیان میں12.میت کو غسل دینے کے بیان میں13.میت کو کفن دینے کے بیان میں14.میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کے بیان میں15.میت کو اچھے کپڑوں کا کفن دینے کا بیان میں16.جنازہ جلدی لے جانے کے بیان میں17.جنازہ پر نماز پڑھنے اور اس کے پیچھے چلنے والوں کی فضلیت کے بیان میں18.جس جنازہ میں سو آدمی نماز پڑھیں اس میں اس کے لئے سفارش کریں تو وہ قبول ہوتی ہے ۔19.جس آدمی کے جنازہ پر چالیس آدمی نماز پڑھیں اور اس کی سفارش کریں تو ان کی سفارش اس کے حق میں قبول ہوتی ہے ۔20.مردوں میں سے جس کی بھلائی کی تعریف اور برائی بیان کی جائے ۔21.آرام پانے والے یا اس سے راحت حاصل کرنے والے کے بیان میں22.جنازہ پر تکبیرات کہنے کے بیان میں23.قبر پر نماز جنازہ کے بیان میں24.جنازہ کے لئے کھڑے ہوجانے کے بیان میں25.جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے منسوخ ہونے کے بیان میں26.نماز جنازہ میں امام میت کے کس حصہ کے سامنے کھڑا ہو؟27.نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سواری پر سوار ہو کر واپس آنے کے بیان میں28.میت پر لحد میں اینٹیں لگانے کے بیان میں29.قبر میں چادر ڈالنے کے بیان میں30.قبر کو برابر کرنے کے حکم کے بیان میں31.پختہ قبر بنا نے اور اس پر عمارت تعمیر کرنے کی ممانعت کے بیان میں32.قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت کے بیان میں33.نماز جنازہ مسجد میں ادا کرنے کے بیان میں34.قبور میں داخل ہوتے وقت اہل قبور کے لئے کیا دعا پڑھی جائے ۔35.نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے رب عزوجل سے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت مانگنے کے بیان میں36.خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرنے کے بیان میں