TrueHadith

دنیا میں جو جنت کی نہریں ہیں کے بیان میں

Sahih MuslimHadith 5073

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيْحَانُ وَجَيْحَانُ وَالْفُرَاتُ وَالنِّيلُ کُلٌّ مِنْ أَنْهَارِ الْجَنَّةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ عبداللہ بن نمیر علی بن مسہر، عبیداللہ بن عمر محمد بن عبداللہ بن نمیر محمد بن بشر عبیداللہ خبیب بن عبدالرحمن حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سیحان اور جیحان اور فرات اور نیل یہ سب جنت کی نہروں میں سے ہیں۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Saihan, Jaihan, Euphrates and Nile are all among the rivers of Paradise.

Permalink